Posts

Showing posts from September, 2021

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گااس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گےدوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئیہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گےجب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیںگھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئےبلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی" ابا جان اسلام وعلیکم"بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىاے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے.. آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں . کیا پتہ کون گنہگار پڑه کہ راہ راست پہ آجائے

Image

اے ایمان والو! اللہ کو کثرت سے یاد کرو، اور صبح و شام اس کی تسبیح کرتے رہو. وہی ہے جو تم پر رحمت بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے بھی تاکہ تمہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالے اور وہ ایمان والوں پر نہایت رحم والا ہے. (الأحزاب)يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِيْرًا ۙo ‎وَّ سَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّاَصِيْلًا ‏o ‎هُوَ الَّذِىْ يُصَلِّىْ عَلَيْكُمْ وَمَلٰۤٮِٕكَتُهٗ لِيُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ۗ وَكَانَ بِالْمُؤْمِنِيْنَ رَحِيْمًا ‏o

Image

اللہ تعالیٰ سے کہنا کہ وہ اپنے کتے کو روکےایک مشہور بزرگ تھے ان کے پاس ایک دفعہ ایک طالب علم آیا جو دینی علوم سیکھتا رہا۔ کچھ عرصہ پڑھنے کے بعد جب وہ اپنے وطن واپس جانے لگا تو وہ بزرگ اس سے کہنے لگے: میاں ایک بات بتاتے جاؤ۔ وہ کہنے لگا دریافت کیجئے۔ میں بتانے کے لیے تیار ہوں۔ وہ کہنے لگے اچھا یہ تو بتاؤ کیا تمہارے ہاں شیطان بھی ہوتا ہے؟ وہ کہنے لگا حضور شیطان کہاں نہیں ہوتا۔ شیطان تو ہر جگہ ہوتاہے۔ انہوں نے کہا:اچھا جب تم نے خدا تعالیٰ سے دوستی لگانی چاہی اور شیطان نے تمہیں ورغلا دیا تو تم کیا کرو گے؟ اس نے کہا میں شیطان کا مقابلہ کروں گا۔ کہنے لگے :فرض کرو تم نے شیطان کا مقابلہ کیا اور وہ بھاگ گیا، لیکن پھر تم نے اللہ تعالیٰ کے قرب کے حصول کے لئے جدوجہد کی اور پھر تمہیں شیطان نے روک لیا تو کیا کرو گے؟ اس نے کہا: میں پھر مقابلہ کروں گا وہ کہنے لگے اچھا مان لیا تم نےدوسری دفعہ بھی اسے بھگا دیا۔ لیکن اگر تیسری دفعہ وہ پھر تم پر حملہ آور ہو گیا اور اس نے تمہیں اللہ تعالیٰ کے قرب کی طرف بڑھنے نہ دیا توکیا کرو گے؟ وہ کچھ حیران سا ہو گیا مگر کہنے لگا: میرے پاس سوائے اس کے کیا علاج ہے کہ میں پھر اس کا مقابلہ کروں۔ وہ کہنے لگے: اگر ساری عمر تم شیطان سے مقابلہ ہی کرتے رہو گے تو خدا تک کب پہنچو گے۔ وہ لاجواب ہو کر خاموش ہو گیا۔ اس پر اس بزرگ نے کہا کہ اچھا یہ تو بتاؤاگر تم اپنے کسی دوست سے ملنے جاؤ اور اسنے ایک کتا بطور پہرہ دار رکھا ہوا ہو اور جب تم اس کے دروازہ پر پہنچنے لگو تو وہ تمہاری ایڑی پکڑ لے تو تم کیا کرو گے؟ وہ کہنے لگا کتے کو مارونگا اور کیا کرونگا۔ وہ کہنے لگے: فرض کرو تم نے اسے مارا اور وہ ہٹ گیا لیکن اگر دوبارہ تم نے اس دوست سے ملنے کے لئے اپنا قدم آگے بڑھایا اور پھر اس نے تمہیں آ پکڑا تو کیا کرو گے؟ وہ کہنے لگا: میں پھر ڈنڈا اٹھاؤں گا اور اسے ماروں گا۔ انہوں نے کہا اچھا تیسری بار پھر وہ تم پر حملہ آور ہو گیا تو تم کیا کرو گے؟ وہ کہنے لگا:اگر وہ کسی طرح باز نہ آیا تو میں اپنے دوست کو آواز دوں گا کہ ذرا باہر نکلنا۔ یہ تمہارا کتا مجھے آگے بڑھنے نہیں دیتا۔ اسے سنبھال لو۔ وہ کہنے لگے: بس یہی گُر شیطان کے مقابلہ میں بھی اختیار کرنا اور جب تم اس کی تدابیر سے بچ نہ سکو تو خدا سے یہی کہنا کہ وہ اپنے کتے کو روکے اور تمہیں اپنے قرب میں بڑھنے دے۔۔۔ تم اس کا ہاتھ کیوں نہیں پکڑ لیتےجس کے قبضہ قدرت میں یہ تمام چیزیں ہیں۔ اگر تم اس سے دوستی لگا لو تو تمہیں ان چیزوں کا کوئی خطرہ نہ رہے اورہر تباہی اور مصیبت سے بچے رہو۔ یہ علاج ہے جو قرآن کریم نے بتایا ہے۔

Hizbul Wiqayah ‎– ‏Du’a to Reach Wilayah ‎(Sainthood) ‏by Ibn ‎‘Arabi5 ‏years agoحِزْبُ الوِقَايَةِحِزْبُ الوِقَايَةِ لِمَنْ أَرَادَ الوِلايَةَHizbul WiqyahDu’a to reach the station of Wilayah ‎(Sainthood) ‏From Shaykh Muhayuddin Ibn Arabi ‎(Q) ‏To listen to the recitation of this du’a click on Part ‎1 & ‏Part ‎2وَهُوَ المُسَمَّى بِالدَّورِ الأَعْلَى لِلشَّيْخِ الْأَكْبَرِ مُحَيِيِ الدِّينِ بْنِ العَرَبِي رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَيُقْرَأُ بَعْدَ صَلاةِ الفَجْرِ.This is a du’a to reach the station of Wilayah ‎(Sainthood) ‏from the time of Ibn Arabi. ‏To be read after Salatul Fajr ‎(morning Prayer). اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْمِبِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْماَلْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ، وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى سَيِّدِنَامُحَمَّدٍ وَعَلَى آَلِهِ وَصَّحْبِهِ أَجْمَعِيْنَ.اَللَّهُمَّ يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِكَ تَحَصَّنْتُ فَاحْمِنِي بِحِمَايَةِ كِفَايَةِ وِقَايَةِ حَقِيْقَةِ بُرْهَانِ حِرْزِ أَمَانِ بِسْمِ اللهِ ، وَأَدْخِلْنِي يَا أَوَّلُ يَا آخِرُفِيْ مَكْنُوْنِ غَيْبِ سِرِّ دَائِرَةِ كَنْزِ مَا شَاءَ اللهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ ، وَأَسْبِلِ اللَّهُمَّ عَلَيَّ يَا حَلِيمُ يَا سَتَّارُ كَنَفَ سِتْرِ حِجَابِ زِيَانَةِ صِيَانَةِ نَجَاةِ وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللهِ ، وَابْنِ يَا مُحِيطُ يَا قَادِرُ عَلَيَّ سُوْرَ أَمَانِ إِحَاطَةِ مَجْدِ سُرَادِقِ عِزِّ عَظَمَةِ ذَلِكَ خَيْرٌ ذَلِكَ مِنْ آيَاتِ اللهِ ،وَأَعِذْنِي يَا رَقِيْبُ يَا مُجِيْبُ وَاحْرُسْنِي فِيْ نَفْسِي وَدِيْنِي وَأَهْلِي وَمَالِي وَوَالدِي وَوَلَدِي بِكَلَاءَةِ إِعَاذَةِ إِغَاثَةِ وَ لَيْسَ بِضَآرِّهِمْ شَيْءً إِلَّا بِـإذْنِ اللهِ ، وَقِنِي يَا مَانِعُ يَا دَافِعُ بِأَسْمَائِكَ وَ آيَاتِكَ وَكَلِمَاتِكَ مِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ وَالسُّلْطَانِ وَالإِنْسَانِ فَإِنْ ظَالِمٌ أَوْ جَبَّارٌ بَغَى عَلَيَّ أَخَذَتْهُ غَاشِيَةٌ مِّنْ عَذَابِ اللهِ ، وَنَجِّنِي يَا مُذِلُّ يَا مُنْتَقِمُ مِنْ عَبِيْدِكَ الظَّلَمَةِ الظَّالِمِينَ الْبَاغِيْنَ عَلَيَّ وَأَعْوَانِهِمْ فَإِنْ هَمَّ لِي أَحَدٌ مِّنْهُمْ بِسُوْءٍ خَذَلَهُ اللهُ، وَخَتَمَ عَلَى سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَى بَصَرِهِ غِشَاوَةً فَمَنْ يَهْدِيهِ مِنْ بَعْدِ اللهِوَاكْفِنِي يَا قَابِضُ يَا قَهَارُ خَدِيْعَةَ مَكْرِهِمْ وَارْدُدْهُمْ عَنِّي مَذْمُوْمِيْنَ مَذْؤُوْمِيْنَ مَدْحُوْرِيْنَ بِتَسْخِيْرِ بِتَخْسِيرِ تَجْسِيْرِتَحْسِيْرِ تَغْيِيْرِ تَدْمِيرِ تَكْدِيْرِ فَمَا كَانَ لَهُ مِنْ فِئَةٍ يَّنْصُرُونَهُ مِنْ دُوْنِ اللهِ ، وَأَذِقْنِيْ يَا سُبُّوْحُ يَا قُدُّوْسُ لَذَّةَ مُنَاجَاةِ أَقْبِلْ وَلَا تَخَفْ إِنَّكَ مِنَ الآمِنِينَ فِيْ كَنَفِ اللهِ بِفَضْلِ اللهِ ، وَأَذِقْهُمْ يَا ضَارُّ يَا مُمِيْتُ نَكَالَ وَبَالِ زَوَالِ فَقُطِعَ دَابِرُ القَوْمِ الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا وَالْحَمْدُ لِلهِ وَآمِنِّي يَا سَلَامُ يَا مُؤْمِنُ يَامُهَيْمِنُ صَوْلَةَ جَوْلَةِ دَوْلَةِ الْأَعْدَاءِ بِغَايَةِ بِدَايَةِ آيَةِ لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ لَا تَبْدِيْلَ لِكَلِمَاتِ اللهِ ، وَتَوِّجْنِي يَا عَظِيْمُ يَا مُعِزُّ بِتَاجِ مَهَابَةِ كِبْرِيَآءِ جَلالِ سُلْطَانِ مَلَكُوتِ عِزِّ عَظَمَةِ جَبَرُوْتِ وَ لَا يَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ إِنَّ الْعِزَّةَ للهِ، وَأَلْبِسْنِيْ يَا جَلِيلُ يَا كَبِيْرُ خِلْعَةَ جَلَالِ جَمَالِ كَمَالِ اِجْلَالِ اِكْمَالِ اِقْبَالِ فَلَمَّا رَأيْنَهُ أَكْبَرْنَهُ وقَطَّعْنَ أيْدِيَهُنَّ وَقُلْنَ حَاشَ لِلهِ ،وَأَلْقِ يَا عَزِيْزُ يَا وَدُوْدُ عَلَيَّ مَحَبَّةً مِّنْكَ تَنْقَادُ وَتَخْضَعُ لِيْ بِهَا قُلُوْبُ جَمِيْعِ عِبَادِكَ بِالمَحَبَّةِ وَالْمَعَزَّةِ وَالْمَوَدَّةِ مِنْ تَعْطِيْفِ تَلْطِيْفِ تَأَلِيْفِ يُحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ اللهِ وَالَّذِيْنَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبّاً لِلهِ ، وَأَظْهِرِ اللَّهُمَّ عَلَيَّ يَا ظَاهِرُ يَا بَاطِنُ آثَارَ أَسْرَارِ أَنْوَارِ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّوْنَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيْلِ اللهِ ، وَوَجِّهِ اللَّهُمَّ يَا صَمَدُ يَا نُوْرُ وَجْهِيَ بِصَفَآءِ جَمَالِ أُنْسِ إِشْرَاقِ فَإِنْ حَآجُّوْكَ فَقُلْ أَسْلَمْتُ وَجْهِيَ لِلهِ، وَجَمِّلْنِي يَاجَمِيْلُ يَا بَدِيْعَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَا ذَا الْجَلالِ وَالْإِكْرَامِ بِالْفَصَاحَةِ وَالْبَلَاغَةِ وَالْبَرَاعَةِ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي يَفْقَهُوْا قَوْلِي بِرَأفَةِ رَحْمَةِ رِقَّةِ ثُمَّ تَلِينُ جُلُودُهُمْ وَقُلُوْبُهُمْ إِلى ذِكْرِ اللهِ وَقَلِّدْنِي يَا شَدِيْدَ الْبَطْشِ يَا جَبَّارُ بِسَيْفِ الْهَيْبَةِ وَالْقُوَّةِ وَالشِّدَّةِ وَالْمَنَّعَةِ مِنْ بَأْسِ جَبَرُوْتِ عِزَّةِ عَظَمَةِ وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللهِ ، وَاَدِمْ عَلَيَّ يَا بَاسِطُ يَا فَتَّاحُ بَهْجَةَ مَسَرَّةِ رَبِّ اشْرَحْ لِيْ صَدْرِي وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي بِلَطَآئِفِ عَطَائِفِ عَوَاطِفِ عَوَارِفِ أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ وَبِاَشَآئِرِ بَشَآئِرِ وَيَوْمَئذٍ يَّفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ بِنَصْرِ اللهِ وَأَنْزِلِ اللَّهُمَّ يَا لَطِيْفُ يَا رَؤُوْفُ بِقَلْبِي اَلْإِيْمَانَ وَالْاِطْمِئْنَانَ وَالسَّكِيْنَةَ وَالْوَقَارَ لِاَكُوْنَ مِنَ الَّذِيْنَ آمَنُوْا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللهِ ، وَأَفْرِغْ عَلَيَّ يَا صَبُورُ يَا شَكُورُ صَبْرَ الَّذِيْنَ تَدَرَّعُوْا بِثَبَاتِ يَقِيْنِ تَمْكِيْنِ كَمْ مِنْ فِئَةٍ قَلِيْلَةٍ غَلبَتْ فِئَةً كَثِيْرَةً بِإِذْنِ اللهِ ، وَاحْفَظْنِي يَا حَفِيظُ يَا وَكِيلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ وَمِنْ خَلْفِي وَعَنْ يَّمِينِيْ وَعَنْ شِمَالِي وَمِنْ فَوْقِي وَمِنْ تَحْتِي بِوُجُوْدِ شُهُوْدِ جُنُوْدِ لَهُ مُعَقِّبَاتٌ مِّنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَمِنْ خَلْفِهِ يَحْفَظُونَهُ مِنْ أَمْرِ اللهِوَثَبِّتِ اللَّهُمَّ يَا قَآئِمُ يَا دَائِمُ قَدَمَيَّ كَمَا ثَبَّتَّ الْقَآئِلَ وَكَيْفَ أَخَافُ مَآ أَشْرَكْتُمْ وَلَا تَخَافُوْنَ أَنَّكُمْ أَشْرَكْتُمْ باللهِ ، وَانْصُرْنِي يَا نِعْمَ الْمَوْلَى وَيَا نِعْمَ النَّصِيْرُ عَلَى أَعْدَائِي نَصْرَالَّذِيْ قِيْلَ لَهُ أَتَتَّخِذُنَا هُزُوًا قَالَ أَعُوْذُ بِاللهِ ، وَأَيِّدْنِي يَا طَالِبُ يَا غَالِبُ بِتَأْيِيْدِ نَبِيِّكَ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ )صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ( الْمُؤيَّدِ بِتَعْزِيزِ تَوْقِيرِ إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ شَاهِداً وَمُبَشِّراً وَنَذِيْراً. لِّتُؤْمِنُوْا بِاللهِ.وَاكْفِنِي يَا كَافِي يَا شَافِي شَرَ الْأَعْدَآءِ وَالْأَسْوآءِ بِعَوآئِدِ فَوآئِدِ فَرَآئِدِ لَو أَنْزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَرَأَيْتَهُ خَاشِعاً مُتَصَدِّعاً مِنْ خَشْيَةِ اللهِ(59:21) ، وَامْنُنْ عَلَيَّ يَا وَهَّابُ يَا رَزَّاقُ بِحُصُولِ وُصُوْلِ قَبُوْلِ تَدْبِيْرِتَيْسِيْرِ تَسْخِيْرِ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا مِنْ رِّزْقِ اللهِ(2:60) وَأَلْزِمْنِي يَا وَاحِدُ يَا أَحَدُ كَلِمَةَ التَّوْحِيْدِ كَمَا أَلْزَمْتَ حَبِيْبَكَ مُحَمَّداً صَلَّى اللهُ عَلَيهِ وَسَلَّمَ حَيْثُ قُلْتَ فَاعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ. وَتَوَلَّنِي يَا وَلِيُّ يَا عَلِيُّ بِالْوِلَايَةِ وَالْعِنَايَةِ وَالرِّعَايَةِ وَالسَّلامَةِ بِمَزِيدِ إِيْرَادِ إِسْعَادِ إِمْدَادِ ذَلِكَ خَيْرٌ.(7:26) ذَلِكَ مِنْ فَضْلِ اللهِ(12:38)وَأَكْرِمْنِي يَا غَنِيُّ يَا كَرِيمُ بِالسَّعَادَةِ وَالسِّيادَةِ وَالْكَرَامَةِ وَالْمَغْفِرَةِ كَمَا أَكْرَمْتَ الَّذِيْنَ يَغُضُّوْنَ أَصْوَاتَهُمُ عِنْدَ رَسُوْلِ اللهِ ، وَتُبْ عَلَيَّ يَا تَوَّابُ يَا حَكِيمُ تَوبَةً نَصُوْحاً لِأَكُونَ مِنَ الَّذِينَ إِذَا فَعَلُوْا فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُوْا أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُوْا اللهَ فَاسْتَغْفَرُوْا لِذُنُوْبِهِمْ وَمَنْ يَّغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا اللهُ وَاخْتِمْ لِيْ يَا رَحْمَنُ يَا رَحِيْمُ بِحُسْنِ خَاتِمَةِ النَّاجِيْنَ الرَّاجِيْنَ الَّذِيْنَ قِيْلَ لَّهُمْ قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوْا عَلَى أَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللهِ ، وَأَسْكِنِّي يَا سَمِيْعُ يَا قَرِيْبُ جَنَّةً عَدْنٍ أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَ الَّذِيْنَ دَعْوَاهُمْ فِيهَا سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَتَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلامٌ وَآخِرُ دَعْوَاهُمْ أَنِ الْحَمْدُ لِلهِيَا اَللهُ يَا اَللهُ يَا اَللهُ ، يَا رَبِّ يَا رَبِّ يَا رَبِّيَا نَافِعُ يَا نَافِعُ يَا نَافِعُ، يَا رَحْمَنُ يَا رَحْمَنُ يَا رَحْمَنُ ، يَا رَحِيْمُ يَا رَحِيْمُ يَا رَحِيْمُوَبِقُدْرَةِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْمِ، اِرْفَعْ قَدْرِيْ، وَاشْرَحْ صَدْرِي، وَيَسِّرْأَمْرِي ، وَارْزُقْنِيْ مِنْ حَيْثُ لَا احْتَسِبُ ، بِفَضْلِكَ وَاِحْسَانِكَ وَ كَرَمِكَ، يَا هُو يَا هُو يَا هُو، كٓهٰيٰعٓصٓ. حٰمٓ عٓسٓقٓ ،وَأَسْأَلُكَ بِجَمَالِ الْعِزَّةِ وَجَلَالِ الْهَيْبَةِ وعِزَّةِ الْقُدْرَةِ وَ جَبَرُوْتِ الْعَظَمَةِ، اَنْ تَجْعَلَنِيْ مِنْ عِبَادِكَ الصَّالِحِيْنَ الَّذِيْنَ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ. وَأَسْأَلُكَ اللَّهُمَّ بِحُرْمَةِ هَذِهِ الْأَسْمَآءِ وَالْآيَاتِ وَالْكَلِمَاتِ ، اَنْ تَجْعَلْ لِيْ مِن لَّدُنكَ سُلْطَانًا نَّصِيرً‌ا وَّرِزْقاً كَثِيْراً وَّاسِعًا، وَّقَلْباً قَرِيْرًا، وَّعِلْماً غَزِيْراً، وَّ عَمَلًا وَّ عَمَلًا بَرِيْرًا ، وَّقَبْراً مُّنِيْراً وَّحِسَاباً يَّسِيْراً وَّ مُلْكًا فِيْ جَنَّةِ الْفِرْدَوْسِ كَبِيْرًا، وَصَلَّى اللهُ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ الَّذِيْ اَرْسَلْتَهُ بِالْحَقِّ بَشِيْرًا وَنَذِيْراً، وَعَلَى آلِهِ وَاَصْحَابِهِ الَّذِيْنَ طَهَّرْتَهُمْ مِنَ الدَّنَسِ تَطْهِيْرًا، وَسَلَّمَ تَسْلِيْماً كَثِيْرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا كَافِيًا جَزِيْلًا جَمِيْلًا دَائِمًا بِدَوَامِ مُلْكِ اللهِ، وَبِقُدْرَةِ عَظَمَةِ ذَاتِكَ يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ، سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَا يَصِفُوْنَ، وَ سَلاَمٌ عَلَي الْمُرْسَلِيْنَ، وَالْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ.A’udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem Bismillahir Rahmanir RaheemAlhamdulillahi rabbil ‎‘Alameen, ‏was Salatu was Salaamu ‎‘ala Sayyidina Muhammadin wa ‎‘ala alihi was Sahbihi ajma’een.Allahumma ya Hayyu ya Qayyum bika tahassantu fahmini bihimayati kifayati wiqayati haqqiati burhane hirzi amani Bismillah. ‏Wa adhkilni ya Awwalu ya Aakiru fi maknoni ghaibi sirri dayerati kanze ‎“masha Allah la quwwata illa billah”. ‏Wasbilil lahumma ‎‘alayya ya Halim ya Sattar kanafa sitre hijabi ziyanati siyanati najati, “wa’tasimu bi hablillahi”. ‏Wabni ya Muhitu ya Qadir ‎‘aliyya soora amani ihatati majde suradiqi ‎‘izze ‎‘Azhamati ‎“dhalika khairun dhalika min aayatillah.”Wa a ‎‘idhni ya Raqeebu ya Mujeebu wahrusni fi nafsi wa dini wa ahli wa mali wa waledi wa waladi bikila ati i’adhati, ‏i’ghathati, ‏wa laysa bi daarihim shay an illa bi idhnillah” (58:10). ‏Wa qini ya Mani’u ya Dafi’u bi asmayika wa ayatika wa kalimatika min sharri shaytani was Sultani wal Insani fa in zhalimun aw jabbarun bagha ‎‘alayya ukhdhat hu ‎“ghashiatum min adhabillah”. ‏Wa najjini ya Mudhilu ya Muntaqimu min ‎‘abidika zhalamatiz zhalimina albaghina ‎‘alayya wa a’wanihim fa in hamma li ahadum minhum bisooin khadhalahullah, “wa khatama ‎‘ala Sam’ihi wa Qalbihi wa ja’ala ‎‘ala Basarihi ghishawatan famay yahdihi min ba’dillah”.Wakfini ya Qabidu ya Qahar khadi’ata makrihim wardudhum ‎‘anni madhmumin madhomin madhorin bitakhsiri tajsiri tahsiri taghyiri tadmiri takdiri ‎“fama kana lahu min fi atin yansurunahu min dunillah”. ‏Wa adhiqni ya Subbuhu ya Quddusu ladhata munajati ‎“aqbil wa la takhaf innaka minal amineena” ‏fi kanafi bi fadlillah. ‏Wa adhiqhum ya Daar ya Mumeet nakala wa bala zawali ‎“faquti’a dabirul qwmil ladhina zhalamu wal hamdulilahi’.Wa aminni ya Salamu ya Mu’minu ya Muhayminu, ‏sawlata jawlati dawlatil a’daa e bighayati bidayati ayati ‎“lahumul bushra fil hayatid dunya wa fil akhirati la tabdila li kalimatillah”, ‏wa tawwijni ya Azheemu ya Mu’izzu bitaji mahaabati kibriyaa e jalali sultani malakuti ‎‘izzi ‎‘azhmati jabarooti ‎“wa la yahzunka qawluhum innal ‎‘izzata lillah”, ‏Wa albisni ya Jalilu ya Kabiru khil’ata jalali jamali kamali ejlali ekmali eqbali ‎“falamma ra ainahu akbarnahu wa qatt’an aydiyahunna wa qulna hasha lillah”,Wa alqi ya ‎‘Azizu ya Wadudu ‎‘alayya mahabbatam minka tanqadu wa takhda’u li biha qulubu jami’yi ‎‘ibadika bil mahabbati wal ma’azzati wal mawadati min ta’tifi taltif talifi ‎“yuhibbunahum ka hubbillahi wal ladhina aamanu ashaddu hubban lilah.” ‏Wa azh hirillahumma ‎‘alayya ya Zhahiru ya Batinu athara asrari anwari ‎“yuhhibuhum wa yuhibbunahu adhillatin ‎‘alal muminina a ‎‘izzatin ‎‘alal kafirina yujahiduna fi sabililhai”.Wa waji hillahumma ya Samadu ya Nooru wajhi bisafaa e jamali unsi ishraqi ‎“fa in haajjuka faqul aslamtu wajhiya lilah.” ‏Wa jammilni ya Jamilo ya Badias samawati wal ardi ya Dhul jalali wal ikram bil fasahati wal balagati wal bara’ati ‎“wahlul ‎‘uqdatam min lisani yafqahu qawli” ‏bi raafati rahmati riqqati ‎“thumma talinu juluduhum wa qulubuhum ila dhikrillah”.Wa qallidni ya Shadidal batshi ya Jabbaru bisayfil haybati wal quwwati wash shiddati wal mina’ti min basi jabaruti izzati ‎‘azamati ‎“wa man nasru illa min ‎‘indillah”. ‏Wa adim ‎‘alayya ya Basitu ya Fattahu bahjata massarati ‎“Rabbish rah li sadri wa yassir li amri” ‏bilatayifi ‎‘atayifi ‎‘awatifi ‎‘awarifi ‎“alam nashrah laka sadraka” ‏wa bi ashayiri bashayiri ‎“wa yawma idhee yafrahul muminuna bi nasrillah.”Wa anzi lillahumma ya Latifu ya Raofu bi qalbi al Imana wal itminana was sakinata wal waqara li akuna min ‎“al ladhina aamano wa tatmayinnu qulubuhum bi dhikrillah.” ‏Wa afrigh ‎‘alayya ya Sabor ya Shakor sabral ladhina tadarra’o bithabati yaqini tamkini ‎“kam min fi atin qalilatin ghalabat fi atan kathiratan bi idhnillah.” ‏Wa ahfazhni ya Hafizhu ya Wakilu min bayni yadayya wa min khalfi wa ‎‘an yamini wa ‎‘an shimali wa min fawqi wa min tahti bi wujudi shuhudi junudi ‎“lahu mu’aqibatum min baini yadayhi wa min khalfihi yahfazhunahu min amrillah.”Wa thabbi tillahumma ya Qaayimu ya Dayimu qadamayya kama thabbattal qayila ‎“wa kaifa akhafu maa ashraktum wa la takhafona annakum ashraktum billah”. ‏Wan surni ya ni’mal Mawla wa ni’man nasir ‎‘ala a’dayi nasral ladhi qila lahu ‎“atat takhidhana huzuwan qala a’udhu billah”, ‏Wa ayyidni ya talibu ya Ghalibu bita yeedi nabbiyika Sayyidina Muhammadin ‎(Sallallahu ‎‘alaihi wa sallam) ‏almuaiyyadi bitazizi tawqiri ‎“inna arsalnaka Shahidan wa Mubashshiran wa Nadhira. ‏littuminu billah” (48:8-9),Wakfini ya Kafi ya Shafi sharra a’daa e wal aswaa e bi ‎‘awayidi fawayidi farayidi ‎“law anzalna hadhal Qurana ‎‘ala jabbalin lara aitahu khashi’an mutasaddi’an min khashyatillah” (59:21), ‏Wamnun ‎‘alayya ya Wahhabu ya Razzaqu bi husuli wusuli qubuli tadbiri taysiri taskhiri ‎“kulu washrabu mir rizqillah” (2:60).Walzimni ya Wahidu ya Ahadu kalimatat Tawhidi kama alzamta habibaka Muhammadan sallallahu ‎‘alaihi wa sallam, ‏haithu qulta ‎“fa’lam anahu la ilaha illallah”. ‏Wa tawallani ya Waliyu ya ‎‘Aliyu bil wilayati wal ‎‘inayati warri’ayati was sallamati bi mazidi iradi is’aadi imdaadi ‎“Dhalika khairun ‎(7:26), ‏dhalika min fadlillah ‎(12:38).”Wakrimni ya Ghaniyu ya Karimu bis sa’adati was siyadati wal karamati wal maghfirati kama akramta alladhina ‎“yaghudduna aswatahumu ‎‘inda Rasulillah”. ‏Wa tub ‎‘alaiya ya Tawwabu ya Hakimu tawbattan nasuha liakuna minal ladhina ‎“idha fa’alu fahishatan aw zhalamu anfusahum dhakarullaha fastagfaru li dhunubihim wa may yaghfiru dhunuba illAllaha?” (3:135)Wa akhtim li ya Rahmanu ya Rahim bi husni khatimatin naajinar rajinal ladhina qilallahum ‎“Qul ya ‎‘ibadiyal ladhina asrafu ‎‘ala anfusihim la taqnatu mir rahmatillah.” (39:53). ‏Waskinni ya Sami’o ya Qarib jannatan adnin u’idadat lilmuttaqinal ladhina ‎“da’wahum fiha subhanakal laumma wa tahiyatuhum fiha salam.” ‏Wa aakhiru da’wahum anil hamdulilah.Ya Allahu ya Allahu ya Allahu, ‏ya Rabbi Ya Rabbi ya Rabbi,Ya Nafi’u ya Nafi’u ya Nafi’u,Ya Rahmanu ya Rahmanu ya Rahmanu, ‏ya Rahimu ya Rahimu ya Rahimu.Wa bi qudrati ‎“Bismillahir Rahmanir Raheem”, ‏irfa’ ‏qadri, ‏washrah sadri, ‏wa yassir amri, ‏war zuqni min haithu lahtasibu, ‏bi fadlika wa ihsanika wa karamika. ‏Ya Hu, ‏ya Hu, ‏ya Hu, “Kaaf Ha Yaa ‎‘Ayn Saad.” (19:1) “Ha Meem. ‘Ayn Seen Qaf.” (42:1-2)Wa As aluka bi jamalil ‎‘izzati wa jalalil haybati wa ‎‘izzatil qudrati wa jabarotil ‎‘azhamati, ‏an taj’alani min ‎‘ibadikas Saliheen al ladhina ‎“la khawfun ‎‘alayhim wa la hum yahzanoon.”Wa As aluka fi hurmati hadhihil asmayi wal ayati wal kalimati, ‏an taj’al li ‎“mil ladunka sultanan nasira,” ‏wa rizqan kathiraw wasi’an, ‏wa qalban qarira, ‏wa ‎‘ilman ghazira, ‏wa ‎‘amalan barira, ‏wa qabran munira, ‏wa hisabay yasira, ‏wa mulkan fi jannatil Firdawsi kabira, ‏wa Sallallahu ‎‘ala sayyidna wa mawlana Muhammadin al ladhi arsaltahu bil haqqa Bashiran wa Nadhira, ‏wa ‎‘ala aalihi wa ashabihi al ladhina Tahhar tahum minad dansi tathira, ‏wa sallama tasliman kathiran tayiban mubarakan kafiyan jazilan jamilan dayiman be dawami mulkillah. ‏Wa bi qudrati ‎‘azamati dhatika ya Arhamar Rahimeen, “Subhana rabbika rabbil ‎‘izzati ‎‘ama yasifoon, ‏wa slamun ‎‘alal mursaleen, ‏wal Hamdu lillahi rabbil ‎‘alameen.”Litany of ProtectionThe Loftiest Pearl that Brings One Proximity to Every Station of the Most HighBy the philosopher’s stone, ‏greatest teacher ‎& ‏magnanimous guide,Muhyiddin Muhammad bin ‎‘ArabiI seek refuge in Allah from Satan, ‏the rejected oneIn the Name of Allah, ‏the Most Beneficent, ‏the Most MercifulO Allah, ‏O Ever-Living, ‏O Self-Subsisting; ‏with You I have taken refuge, ‏so protect me with the protection of the safekeeping of the fulfillment of the reality of the proof of the preservation of the security of: “In the name of Allah.” ‏Admit me, ‏O First, ‏O Last, ‏to the hidden secret of the mystery of the sphere of the treasure of: “Whatever Allah wills! ‏There is no strength but with Allah! (18:39)”Drape over me, ‏O All-Forbearing, ‏O All-Shielding, ‏the wing of the screen of the veil of the preservation of the salvation of: “And hold fast, ‏all of you together, ‏to the lifeline of Allah. (3:103)” ‏Construct, ‏O All-Embracing, ‏O All-Powerful, ‏for my defence, ‏the wall of the security of the envelopment of the splendor of the canopy of the might of the glory of: “That is best. ‏That is one of Allah’s signs. (7:26)”Grant me refuge, ‏O Ever-Watchful, ‏O All-Responsive, ‏and preserve me in relation to myself, ‏my religion, ‏my family, ‏my property, ‏my parents, ‏and my children, ‏with the protection of the safekeeping of the assistance of: “But ‎[Satan] ‏cannot harm them at all, ‏unless by Allah’s leave. (58:10)”Shield me, ‏O Protector ‎[from corruption], ‏O Repeller ‎[of all evil], ‏with Your Names, ‏Signs, ‏and Words, ‏from the evil of the Satan, ‏the ruler, ‏and the human being, ‏so that if any oppressor or tyrant treats me unjustly, ‏he will be seized by: “a pall of Allah’s torment. (12:107)”Deliver me, ‏O Abaser, ‏O Avenger, ‏from your iniquitous servants who assault me, ‏and from their minions, ‏so that, ‏if anyone intends to treat me badly, ‏Allah will disappoint him: “and seal up his hearing and his heart, ‏and set on his sight a covering. ‏Then who will lead him after Allah? (45:23)”Protect me, ‏O Constrictor, ‏O Conqueror, ‏from the deception of their guile, ‏and repel them from me, ‏rebuked, ‏reproached and routed by the ruinous transformation wrought by the devastation of: “Then he had no host to help him against Allah. (28:81)” ‏Let me taste, ‏O Ever-Glorified ‎& ‏Praised, ‏O Ever-Sanctified ‎& ‏Holy, ‏the sweet delight and intimate converse of: “Draw near and do not fear. ‏You are of those who are secure. (28:31)” – ‏in the shelter of Allah, ‏by the grace of Allah.Let them taste, ‏O Cause of death, ‏O Cause of harm, ‏the exemplary punishment, ‏the evil consequences, ‏and annihilation in: “so of the people who did wrong the last remnant was cut off. ‏Praise be to Allah. (6:45)” ‏Keep me safe, ‏O Source of Peace, ‏O Giver of Security, ‏O Custodian, ‏from the impact of the onslaught of the sudden sorties of the foes through the goal of the beginning of the verse: “Theirs are good tidings in the life of this world and in the Hereafter. ‏There is no changing the words of Allah. (10:64)”Crown me, ‏O Sublimely Magnificent, ‏O Glorifier, ‏with the crown of the awesome grandeur, ‏the majestic dominion, ‏the sovereignty, ‏might, ‏and magnificence of: “And do not let their speech grieve you. ‏The might belongs to Allah. (10:65)” ‏Clothe me, ‏O Benevolently Majestic, ‏O Incomparably Great, ‏in the robe that renders the august majesty, ‏complete perfection, ‏and attentive solicitude in: “And when they saw him, ‏they exalted him and cut their hands, ‏exclaiming, ‘Far be it from Allah!’ (12:31)”Bestow upon me, ‏O Eminent in Affection, ‏O Constant in Love, ‏love ‎[extended] ‏from You by which the hearts of Your servants will be guided to me, ‏yielding to me with love, ‏affectionate, ‏and unwavering, ‏from the filling with love, ‏the softening of hearts, ‏and the coming into loving union in: “They love them with a love like of Allah. ‏Those who believe are stauncher in their love for Allah. (2:165)”Make visible to me, ‏O Outwardly Manifest, ‏O Inwardly concealed, ‏the traces of the luminous mysteries of: “He loves them and they love Him, ‏humble toward the believers, ‏disdainful toward the unbelievers, ‏striving in the way of Allah. (5:54)” ‏Direct me aright, ‏O Allah, ‏O Eternal-Refuge, ‏O Essential-Light, ‏and illumine my face with the sheer purity, ‏intimacy, ‏beauty, ‏and radiance of: “And if they argue with you, ‏say: ‘I have surrendered my face to Allah.’ (3:20)”Beautify me, ‏O Most-Beautiful, ‏O Originator ‎[in Beauty] ‏of the heavens ‎& ‏the earth, ‏O Lord of Sublime Majesty ‎& ‏Ennobling Generosity, ‏with the supreme eloquence, ‏surpassing proficiency, ‏and flawless fluency in: “And loosen a knot from my tongue, ‏so that they may understand what I have to say. (20:27,28)” – ‏through the kindly, ‏merciful tenderness of: “Then their flesh and their hearts soften at Allah’s reminder. (39:23)”Gird me, ‏O Most Severe in Vehemence, ‏O All-Compeller, ‏with the sword of forcefulness, ‏strength, ‏valor, ‏and awesome dignity, ‏drawn from the potency, ‏omnipotence, ‏and might of: “And victory comes only from the presence of Allah. (3:126)”Endow me permanently, ‏O Expander, ‏O Opener, ‏with the splendor and joyful delight of: “Expand my breast for me, ‏and make my task easy for me. (20:25,26)” – ‏through the subtleties and endearing qualities of: “Did we not cause your breast to expand? (94:1)” – ‏and through the happy exuberance and good tidings: “On that day, ‏the believers will rejoice in Allah’s help to victory. (30:4,5)”Infuse my heart, ‏O Allah, ‏O Subtly-Benevolent, ‏O Supremely-Kind, ‏with faith, ‏tranquility, ‏peaceful calm, ‏and sedateness so that I may be included among: “Those who believe and whose hearts are tranquil in the remembrance of Allah. (13:28)”Confer on me, ‏O Ever-Patient, ‏O Ever-Appreciative, ‏the patience of those who humbly implore with the firm conviction and certainty of: “How many a little company has overcome a mighty host by Allah’s leave.(2:249)”Guard me, ‏O All-Preserving Guardian, ‏O Most-Trustworthy Custodian, ‏from before in front of me and behind me, ‏from my right and my left, ‏from above me and beneath me, ‏with the ever-present, ‏witnessing, ‏assembling hosts of: “ ‏He has attendant angels ranged before him and behind him, ‏watching over him as instructed by the commandment of Allah. (13:11)”Plant firm my feet, ‏O Allah, ‏O Forever-Enduring, ‏O Resolutely-Steadfast, ‏as You established the foothold of him who said: “How should I fear what you set up beside Him, ‏when you do not fear to set up partners beside Allah? (6:81)” ‏Help me, ‏O Most Excellent Patron, ‏O Most Tremendous Helper, ‏with the help conferred on him who was asked: “‘Are you taking us in mockery?’ ‏He said: ‘I take refuge in Allah’ (2:67)”Support me, ‏O Claimant, ‏O Predominant, ‏with the strengthening support of Your Prophet Muhammad ‎(saws) ‏who is given the mighty and honoured reverence of: “We have sent you as a witness and a bearer of glad tidings and a warner, ‏so that you ‎(mankind) ‏may believer in Allah. (48:8-9)”Reliever me, ‏O Reliever of troubles and cares, ‏O Healer of sicknesses and evil of misfortunes and foes, ‏by means of the benefits of the advantages of: “Had We caused send this Qur’an to descent on a mountain, ‏you would have seen it humbled rent asunder by the fear of Allah. (59:21)”Confer upon me, ‏O Ever-Giving, ‏O All-Providing, ‏the obtaining, ‏attaining, ‏and accepting of the arranging, ‏facilitating, ‏and utilizing of: “Eat and drink of that which Allah has provided. (2:60)” ‏Enjoin on me, ‏O Wholly-Singular, ‏O Only-One, ‏to assert the affirmation of Oneness, ‏as You obliged dear friend Your beloved Muhammad ‎(saws), ‏when You said to him ‎(and Your word is the Truth!): “So know that there is no god but Allah. (47:19)”Invest me, ‏O Protecting-Friend, ‏O Supremely-High, ‏with Your friendship, ‏custodianship, ‏guardianship, ‏providential care, ‏and safekeeping, ‏and flawless wholesomeness, ‏through abundant provision, ‏favour, ‏and support of: “That is best. (7:26) ‏That is of the bounty of Allah.(12:38)”Honour me, ‏O Most-Affluent, ‏O Most-Generous, ‏with felicity, ‏pre-eminence, ‏nobility, ‏and unconditional forgiveness, ‏as You have honoured those: “who subdue their voices in the presence of Allah`s Messenger. (49:3)” ‏Relent toward me, ‏O Ever-Relenting, ‏O Most-Clement, ‏with a genuine acceptance ‎(Pardon) ‏and counsel, ‏so that I may be one of those who: “when they do an evil thing or wrong to themselves, ‏remember Allah and implore forgiveness for their sins. ‏Who forgives sins but Allah? (3:135)”Seal my days, ‏O Universally-Merciful, ‏O Singularly-Compassionate, ‏with the finest conclusion ‎(of) ‏those who are delivered and ‎(those) ‏who are full of hope: “Say: ‘O my servants who have transgressed against themselves, ‏do not despair of the mercy of Allah.’(39:53)” ‏Bring me to dwell, ‏O All-Hearing, ‏O Ever-Near, ‏in a Garden of Paradise prepared for the truly devout: “Their prayer therein will be: ‘Glorty be to You, ‏O Allah!’ ‏and their greeting therein will be: ‘Peace!’ ‏and the conclusion of their prayer will be: ‘Praise be to Allah’ (10:10)”O Allah, ‏O Allah, ‏O Allah! ‏O my LordO Beneficence, ‏O Most Merciful, ‏O Most CompassionateBy the virtue of: “In the name of Allah, ‏The Universally Merciful, ‏The Singularly Compassionate, ‏Most Merciful, ‏the Most Compassionate” – ‏Exalt my worth, ‏expand my chest for me, ‏make my affairs easy, ‏provide for me from sources I could never imagine, ‏through Your grace and beneficence, ‏O Hu, ‏O Hu, ‏O Hu ‎(the essence)! “Kaaf Ha Yaa ‎‘Ayn Saad. (19:1) ‏Ha Meem. ‘Ayn Seen Qaf ‎(42:1-2 )”I beseech You, ‏by the Beauty of Might, ‏and the Majesty of Awesome Dignity, ‏and the Might of Power, ‏and the Dominion of Glory, ‏to include me among Your righteous servants, ‏of whom You have said: “No fear shall come upon them, ‏nor shall they grieve. (6:48)” ‏or diff ayat about Awliya la khawfun?I implore You, ‏O Allah, ‏by the sacred sanctity of these Names, ‏Verses, ‏and words, ‏to endow me, ‏from Your presence, ‏with authoritative strength that brings success, ‏vast provision, ‏a steadfast heart, ‏abundant knowledge, ‏beneficent works, ‏a luminous grave, ‏an easy reckoning, ‏and a goodly portion in the Garden of Paradise.May Allah bless our liege-lord and patron, ‏Muhammad ‎(saw) ‏whom You have sent with the Truth, ‏as a bearer of glad tidings and a Warner, ‏and may He bless his family and his companions, ‏whom You have purified by ridding them of all contamination. ‏May He also grant them peace and blessings ‎– ‏abundant, ‏pleasant, ‏blessed, ‏sufficient, ‏plentiful, ‏beautiful, ‏everlasting in the eternity of Allah’s sovereignty, ‏and in keeping with the mighty splendor of His Essence. ‏O Most merciful of the merciful.“Exalted is your Lord, ‏the Lord of the Might, ‏far beyond their descriptions of Him. ‏And Peace be upon the Messengers. ‏And praise be to Allah, ‏the Lord of the worlds. (37:180-182)”Courtesy of: ‏Ṭarîqatu-l ‎‘Arûsiyyatu-l Qâdiriyyah Worldwide ‎

1) ‏Etiquette of Making Dua ‎1.1) ‏Direct Dua only towards Allah ‎(towards anything or anyone else, ‏living or dead, ‏is shirk). (Surah al-Baqarah ‎2:186, ‏Surah Gafir ‎40:14)1.2) ‏Face towards the Qiblah. (Sahih Muslim ‎1763)1.3) ‏Raise Your Hands. (Sahih al-Bukhari ‎6341, ‏Sunan Abu Dawud ‎1488)1.4) ‏Call on Allah using His ‎99 ‏Beautiful Names ‎& ‏Attributes. (Surah al-A’raaf ‎7:180)Example of some names of Allah: ‏Ar-Rahman ‎- ‏The Most CompassionateAl Raheem ‎- ‏The Most MercifulAl Hakeem ‎- ‏The Perfectly WiseAl Kabeer The GreatestAl Jaleel The MightyAl Kareem The GenerousAl-Hayy ‎- ‏The Ever Living OneAl-Qayyum ‎- ‏The Self-Existing OneAl-Ghaffar ‎- ‏The ForgivingAl-Ghafur ‎- ‏The Forgiver and Hider of FaultsAl-Hakam ‎- ‏The JudgeAs-Sameeaa' - ‏The Hearer of AllAl Baseer The Seer of AllAsh- ‏Shaheed The WitnessAl-Mujeeb The Responder to PrayerAs-Samad ‎- ‏The Satisfier of All NeedsMalik-al-Mulk ‎- ‏The Owner of AllDhu-al-Jalal wa-al-Ikram ‎- ‏The Lord of Majesty and BountyAr-Razzaq ‎– ‏The ProviderNarrated Abu Huraira ‎(ra):Allah has ninety-nine Names, ‏i.e., ‏one hundred minus one, ‏and whoever believes in their meanings and acts accordingly, ‏will enter Paradise; ‏and Allah is witr ‎(one) ‏and loves ‎'the witr' (i.e. ‏odd numbers).Sahih al-Bukhari ‎6410 1.5) ‏Send Peace ‎& ‏Blessing upon Prophet Muhammad ‎(ﷺ) (best way is Durood Ibrahim). (Jami`at-Tirmidhi ‎486)Allahumma Salli Ala Muhammadin Wa Ala Aali Muhammadin Kamaa Sallaita Ala Ibrahima Wa Ala Aali Ibrahima Innaka Hamidum Majid. ‏Allahumma Baarik Ala Muhammadin Wa Ala Aali Muhammadin Kamaa Baarakta Ala Ibrahima Wa Ala Aali Ibrahima Innaka Hamidum Majid. ‏O Allah! ‏Send Your Prayers on Muhammad and on the family of Muhammad, ‏as You sent Your Prayers on Abraham and on the family of Abraham, ‏for You are the Most Praise-worthy, ‏the Most Glorious. ‏O Allah! ‏Send Your Blessings on Muhammad and the family of Muhammad, ‏as You sent your Blessings on Abraham and on the family of Abraham, ‏for You are the Most Praise-worthy, ‏the Most Glorious.اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آآلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ1.6) ‏Make Dua ‎3 ‏times. (Sahih al-Bukhari ‎240)1.7) ‏Make Dua routinely and with patience. (Sahih Muslim ‎2735 ‏a) 1.8 ) ‏Be sincere in your Dua. (Surah Gafir ‎40:14, ‏Surah al-Bayyinah ‎98:5)1.9) ‏Be Humble while asking Allah. (Surah al-Araaf ‎7:55)1.10) ‏Be certain that Dua will be accepted ‎[Tawakkal ‎(reliance) ‏upon Allah]. (Sahih al-Bukhari ‎6339)1.11) ‏Ensure Earnings are Halal For example, ‏income should not come from riba or unlawful means ‎(keep food, ‏dress and house under halal income). (Sahih Muslim ‎1015)1.12) ‏Every Dua is suspended until one sends blessings upon the Prophet ‎(ﷺ)Umar bin Al-Khattab ‎(ra) ‏narrated:"Indeed the supplication stops between the heavens and the earth. ‏Nothing of it is raised up until you send Salat upon your Prophet."Jami` ‏at-Tirmidhi ‎486 (Classified as Hasan by al-Albani)