“Zauq jo madrason ke bigre hue hain mulla unhein maikhane le aao, sanvar jayeinge” Zauq those preachers, spoilt by the religious schools Bring them to the tavern and they will improve ...
Posts
Showing posts from March, 2014
- Get link
- X
- Other Apps
کلام حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک مثال پیش کرتا ہوں جس میں شراب مسکر (شربت والی نہیں) کو سالک کے ذات باری میں گم ہونے کی کیفیت سے شباہت کا آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے تذکرہ فرمایا ہے. ان عند الله شرابا للاوليائه – اذا شربوا سكروا اذا سكروا وجدوا اذا وجدوا تربوا طابوا اذا طابو ذابوا اذا ذابوا طلبوا اذا طلبوا وصلوا اذا وصلوا تصلوا اذا تصلوا لا فرق بينهم و بين حبيبهم بیشک اللہ کے پاس ایک شراب ہے اس کے دوستوں کے لیۓ جب وہ پیتے ہیں تو نشہ میں آجاتے ہیں جب نشے میں آتے ہیں تو وجد میں آتے ہیں جب وجد میں آتے ہیں تو حوائج و لواحق جسمی سے پاک ہو جاتے ہیں جب پاک ہوجاتے ہیں تو پگھل کر اپنا وجود کھو دیتے ہیں جب وہ بے وجود ہوجاتے ہیں تو اپنے مطلوب کو طلب کرتے ہیں جب اسے پاتے ہیں تو اس سے اتصال کرتے ہیں جب متصل ہوجاتے ہیں تو ان میں اور انکے حبیب (خدا) میں کوئی فرق نہیں رہ جاتا.