Posts
Showing posts from September, 2022
نكل-جائے-دم-تیرے-قدموں-كے-نیچے
- Get link
- X
- Other Apps
عماره ؓ ذیاده زخموں سے چُور جان كُنی كی حالات میں تهے كے آنحضرتِّﷺ سراهنے پہنچ گئے , فرمایا كوئی آرزو هو تو كہے عمارهؓ نے اپنا جسم گهسیٹ كر آپ ِّﷺ كے قدموں پر ركھ كر عرض كیا: اگر-كوئی-آرزو-هو-سكتی-هے-تو-صرف-یہی-هے گلستان جا كر هر گُل كو دیكها نه تیری سی رنگت نه.تیری سی بُو هےنكل جائے دم تیرے قدموں كے نیچے یہی دل كی حواهش هے یہی آرزو هے (ترجمان القرآن ) ﷲ تعالی همیں بهی محبت رسولﷺ كی اتباع كا ایسا جزبہ عطا كرے آمین ______________________________
Dua of prophet Muhammad peace and blessings be upon him
- Get link
- X
- Other Apps
اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ:ایک دن بے بے نے بیسن کی روٹی پکا کے دی۔ میں نے دو روٹیاں کھائیں اور ساتھ لسّی پی۔ پھر بے بے کو خوش کرنے کیلئے زوردار آواز میں اللّٰہ کا شُکر ادا کیا۔ بے بے نے میری طرف دیکھااور پُوچھا: اے کی کیتا ای؟میں نے کہا: بے بے! شُکر ادا کیتا اے اللّٰہ دا۔کہنے لگی: اے کیسا شُکر اے؟ دو روٹیاں تُجھے دیں... تُو کھا گیا...نہ تُو باہر جھانکا، نہ ہی پاس پڑوس کی خبر لی کہ کہیں کوئی بُھوکا تو نہیں... ایسے کیسا شُکر؟ پُترا! روٹی کھا کے لفظوں والا شُکر تو سب کرتے ہیں... اپنی روٹی کسی کے ساتھ بانٹ کر شُکر نصیب والے کرتے ہیں۔اللّٰہ کو لفظوں سے خوش کرنا چھوڑ دے۔ پُتر! *عمل پکڑ عمل!* اللّٰہ جس چیز سے نواز دے... اُس کو خوشی سے استعمال کر اور کسی کے ساتھ بانٹ لیا کر کہ یہ *عملی شُکر* ہے”نعمتِ خداوندی کا *عملی شُکر* تو اُس نعمت کو بانٹ کے کھانے میں ہی ہے اور وہ بھی عزیز رشتہ داروں اور اڑوس پڑوس کے لوگوں کے ساتھ۔اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
- Get link
- X
- Other Apps
یا رب ـ بطفیلِ رسولِ ثقلین ـ یا رب ـ بطفیلِ فاتحِ بدر و حُنین ـ عصیاں مرا دو حصہ کن در عرصات ـ نیمے بحسنؓ بخش ونیمے بہ حسینںؓ ـ!اے پروردگار ـ ثقلین کے رسول والہﷺ کی رسالت کے واسطے سے ـ اور اے پروردگار ـ بدر و حنین کے غزوات کے قائد رسول والہﷺ کے وسیلے سے ـ میرے گناہوں کے دو حصے کر کے ـ ایک حصہ بطفیل حسنؓ ـ اور ایک حصہ بوسیلہ حسینؓ بخش دے ـ!السَّلامُ عَلى الحُسَيْنِ وَعَلى عَلِيِّ بْنِ الحُسَيْنِ وَعَلى أَوْلادِ الحُسَيْنِ وَعَلى أَصْحابِ الحُسَيْنِ علیہ السلام ھر دم اخری دماللهم صل على سيدنا محمد النبي الأميوعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم اللھم ربّنا آمین.....(حضرۃ خواجہ بہاوالدین نقشبند،رح)
- Get link
- X
- Other Apps