امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ صاحب بخاریؒ


بخاریؒ کا جنازہ بخاری کا بیٹا پڑھائے گا. 

امیر شریعت سید عطاءاللہ شاہ صاحب بخاریؒ کا جب آخری وقت قریب تھا تو فرمایا مجھے اٹھا کر بٹھاؤ. سہارا دے کر بٹھایا گیا تو آپ نے فرمایا :

میں نے ساری وصیتیں تو کردی ہیں لیکن ایک معذرت کرتا ہوں وہ جب آئیں تو ان سے بھی معذرت کرنا. میرے جنازے پر
احمد علی لاہوریؒ جیسا ولی اللہ ہوگا
مولانا حماداللہ ہالیجویؒ جیسا بزرگ ہوگا
حدیث کا حافظ عبداللہ درخواستیؒ ہوگا
مرد مجاہد مفتی محمودؒ ہوگا
لیکن میرا جنازہ میرا بیٹا ابوذر شاہ بخاریؒ پڑھائے گا ۔

وہ بیٹا جو تہجد میں دس پارے قرآن کے پڑھتا تھا ۔
ملتان کے پرانے بزرگ فرماتے ہیں کہ جب بخاریؒ کا جنازہ اٹھا تو 4 لاکھ افراد نے شرکت کی انسان تو انسان لگتا تھا کہ پرندے ، درخت اور جانور بھی روپڑے ہیں ۔

اللہ بخاریؒ کی قبر پر رحمتیں نازل فرمائے!

Comments

Popular posts from this blog

Darood-e-Awaisiya (Ashiq e Rasool Hazrat Owais Qarni (RA) )

عید گاہ ما غریباں کوئے تو انبساط عید دیدن روئے توصد ہزاراں عید قربانت کنم اے ہلالِ ما خمِ ابروئے تواے میرے محبوب میری عیدگاہ تو تیرا کوچہ ہےاور میری عید تو بس تیری اِک نظر میں پوشیدہ ہے میں اس جیسی ہزاروں عیدیں تیرے اَبرو کے صرف ایک خم پر قربان کر دوں كلام حضرت خواجہ امیر خسرو رحمتہ الله تعالى عليہعلاج کی نہیں حاجت دل و جگر کے لئیےبس تیری اک نظر کافی ہے عمر بھر کے لیئے💚💚💚💚💚

Hizb ul Bahr Imam Shadhili ra